جاپان میں ریکارڈ برفباری ، حکومت کی جانب سے وارننگ جاری کردی
ٹوکیو : جاپان کے مختلف حصوں میں طوفان کے باعث شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے ، برفباری سے ایک شخص ہلاک کوگیا ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں ریکارڈ برفباری ، حکومت کی جانب سے وارننگ جاری کردی گئی ، ٹوکیو میں رواں سال کی…