Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

with ch pervez ilahi

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی

پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی۔ مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ حاصل نہ کر سکنے پر پہلے ہی عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، صرف…

ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن :پٹیشن کی سماعت کے لیے بننے والا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور: پرویز الٰہی کی جانب سے گورنر پنجاب کے ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیے جانے پر پٹیشن کی سماعت  کے لیے بننے والا  لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر…

ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف پرویز الٰہی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے گورنر پنجاب  کے حکم اور نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا جسے سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے لیے 5 رکنی…

پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی کی جانب سے 5 صفحات پر مشتمل درخواست میں کہا گیا ہے کہ گورنر نے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے وزیراعلیٰ کو خط لکھا…

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نےوزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یقین ہے وزیراعلیٰ کو اراکین اسمبلی کی اکثریت کا اعتماد حاصل نہیں، اس نوٹیفکیشن کےبعد پنجاب…

وزیراعلیٰ پنجاب اب تک نہ اعتماد کا ووٹ لے سکے اور نہ ہی اب تک انہیں عہدےسے ہٹانے کی دھمکی پر…

 وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی  اب  تک  نہ  اعتماد کا ووٹ  لے سکے اور نہ ہی اب تک  انہیں عہدےسے ہٹانے کی دھمکی پر عمل ہوسکا۔ گزشتہ روز حکومتی اتحاد  کی جانب سے  وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ سامنے آیا تھا۔اس…

پرویز الہیٰ، سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر واثق قیوم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع

لاہور: اپوزیشن نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ، سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر واثق قیوم کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ کیخلاف…

اب اگر جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کوئی بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا، میری پارٹی بولے گی

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اب اگر جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کوئی بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا، میری پارٹی بولے گی، جنرل (ر) فیض ہمارے خلاف تھے، میں نے جنرل (ر) باجوہ کو فیض کے بارے میں بتایا تو فیض نے کہا کہ…