عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی آمد کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی آمد کی تیاریوں کو حتمی شکل دے ی گئی ہے۔
اس حوالے سے پارٹی کے انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کل دوپہر ایک سے دو بجے کے درمیان زمان پارک سے روانہ…