صدر مملکت کی ایف بی آر کو ‘غیر منصفانہ ٹیکس’ کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلوں کے خلاف 30 درخواستیں مسترد کر دیں۔
ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت!-->!-->!-->…