کرس ووکس کاوروکشائرکائونٹی سےتوسیع معاہدہ
لندن (آن لائن )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر کرس ووکس نے اپنی کائونٹی وروکشائر کے ساتھ معاہدے میں توسیع کرلی ہے، توسیع معاہدے کے مطابق کرس ووکس اب وروکشائر کائونٹی کو 2024 تک دستیاب ہونگے ، کرس ووکس اب تک وروکشائر کیلئے مجموعی طور پر 167…