امریکا : ایئرپورٹ پولیس اہلکاروں پر آگ بجھانے والا سپرے کرنیوالی خاتون گرفتار
نیویارک : امریکی ریاست اٹلانٹا کے ہارٹس فیلڈ جیکسن بین الاقوامی ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر فلائٹ اٹینڈنٹ اور پولیس اہلکاروں پر آگ بجھانے والا سپرے کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جینیفر نامی خاتون…