انیاشربسول کا سدرن وائیپرز کے ساتھ معاہدہ
لندن(آن لائن )انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق فاسٹ بائولر انیا شربسول نے سدرن وائپرز کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، شربسول جو انگلینڈ کی 2017 میں عالمی کپ جیتنے والی ٹیم کا حصہ تھیں نے رواں سال بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا،…