بی جے پی رہنما پرخواتین کھلاڑیوں سے زیادتی کا الزام، بھارتی ریسلرزکا احتجاج
نئی دہلی: بھارت میں بی جے پی رہنما اور ریسلنگ فیڈریشن کے صدر کی جانب سے خواتین ریسلرز کو جنسی ہراساں کرنے پر احتجاج جاری ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا( ڈبلیو ایف آئی) کے صدر اوربے جے پی کے رہنما برج بھوشن شرن سنگھ کی…