اسلام آباد: ایف 9 پارک میں خاتون سے زیادتی میں ملوث ،2ملزمان ہلاک، پولیس کا دعویٰ
اسلام آباد: پولیس نے ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے2ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس نے جوابی فائرنگ کی…