کیا آپ کو معلوم ہے، دنیا میں پہلی بار بیک وقت پیدا ہونے والے 9 بچے اب کیسے ہیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ بیک وقت سب سے زیادہ بچوں کی پیدائش ،جو سب زندہ بھی بچ گئے،کا ریکارڈ کس خاتون کے پاس ہے ؟یہ زیادہ پرانی بات نہیں ہے بلکہ مئی 2021 میں مالی سے تعلق رکھنے والے جوڑے عبدالقادر عربی اور حلیمہ سیسی کے ہاں مراکش میں بیک وقت…