دوسری بیٹی پیدا ہونے پر ماں نے نومولود کو قتل کردیا
بھارت :بھارت میں دوسری مرتبہ بیٹی پیدا ہونے پر ماں نے 3 دن کی نومولود بیٹی کو گلا دبا کر مار ڈالا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں 25 سالہ ماں نے اپنی 3 دن کی بیٹی کا رومال سے گلا دبا کر قتل کردیا۔…