پاکستانی خاتون کوہ پیما نے نئی تاریخ بنادی
پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی۔نائلہ کیانی نے گیارہوں بلند ترین چوٹی گیشربرم ون کو سرکرلیا جس کے بعد وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 3 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔نائلہ کیانی گیشربرم ون سے قبل!-->…