راولپنڈی میں چار افراد نے بیوہ خاتون کو لفٹ دینے کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
راولپنڈی میں چار افراد نے بیوہ خاتون کو لفٹ دینے کے بہانے مکان میں لےجاکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
بیوہ خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ راولپنڈی کے تھانہ گوجرخان کی حدود میں پیش!-->!-->!-->…