Pakistan latest updates, breaking news, news in urdu
Browsing Tag

women

مردوں کے ہیئر سیلون میں کام کرنے پر خاتون گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں ایک خاتون کو مردوں کے ہیئر سیلون میں کام کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے ماتحت الخبر میں فیلڈ انسپکٹرز نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مردانہ ہیئر سیلون شاپ میں…

بی جے پی رہنما پرخواتین کھلاڑیوں سے زیادتی کا الزام، بھارتی ریسلرزکا احتجاج

نئی دہلی: بھارت میں بی جے پی رہنما اور ریسلنگ فیڈریشن کے صدر کی جانب سے خواتین ریسلرز کو جنسی ہراساں کرنے پر احتجاج جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا( ڈبلیو ایف آئی) کے صدر اوربے جے پی کے رہنما برج بھوشن شرن سنگھ کی…

اقوام متحدہ کا برکینا فاسو میں اغواء کی گئی 50 خواتین کی رہائی کا مطالبہ

نیویارک : اقوام متحدہ نے شمالی برکینا فاسو میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی جانب سے اغوا کی گئی 50 خواتین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی برکینا فاسو میں گزشتہ ہفتے مشتبہ عسکریت پسندوں نے 50 خواتین کو اغوا کر لیا تھا،اقوام…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا افغانستان میں خواتین پرعائد پابندیوں پراظہارتشویش

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےافغانستان میں خواتین پرعائد پابندیوں پراظہارتشویش کرتے ہوئے طالبان حکومت سے پالیسیاں بدلنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ خواتین پرپابندیاں عالمی…

خواتین کے فلاحی تنظیموں میں کام کرنے کام پر پابندی کا فیصلہ افغان عوام کیلئے تباہ کن ہو سکتا ہے:…

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کے فلاحی تنظیموں میں کام کرنے پر پابندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ طالبان کی پابندی سے لاکھوں…

ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے نکال دیا گیا

تہران: مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے پر ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے نکال دیا گیا ہے۔ ایران میں زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت پر احتجاج کرنے والے افراد کیخلاف کریک ڈاؤن پر ایران کی رکنیت ختم کرنے کیلئے اقوام متحدہ کے…

گزشتہ تیں سال میں خواتین کیخلاف جرائم پر 63ہزار سے زائد کیسز رپورٹ:تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں خواتین کے خلاف جرائم کی تفصیلات پیش کی گئی جس کے مطابق گزشتہ 3 سال میں خواتین کے خلاف جرائم پر 63ہزار 367 کیس رجسٹر ہوئے،تحریری جواب کے مطابق 2019 سے 2021 کے دوران ملک بھر میں 3ہزار 987 خواتین کو قتل کیا گیا،

 جمہوریت خواتین کی شمولیت کے بغیر نامکمل ہے

اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جمہوریت خواتین کی شمولیت کے بغیر نامکمل ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ہم بین الاقوامی خواتین کی جمہوریت کا دن منا رہے ہیں،انسانوں کی عزت جمہوری نظام میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

وفاقی دارلحکومت میں خواتین کو چھیڑنے والے اوباش نوجوانوں کے خلاف آئی جی نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں خواتین کو چھیڑنے والے اوباش نوجوانوں کے خلاف آئی جی نے نوٹس لے لیا ہے۔تھانہ وویمن سمیت تمام ایس ایچ اوز کو خصوصی ٹاسک دیدیا گیا ، وویمن ایس ایچ او نے پہلی شکایت پر کارروائی کرتےہوئے دو اوباش گرفتار کر

پاکستان اور سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز بدھ سے کراچی میں شروع ہو گی

پاکستان اور سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز بدھ سے کراچی میں شروع ہو گی، چمچماتی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی جس نے کپتانوں سمیت کھلاڑیوں کو پرجوش کر دیا۔ شہر قائد میں ویمن کرکٹرز کی ون ڈے سیریز بدھ سے شروع ہو گی، پاکستان اور…