اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا افغانستان میں خواتین پرعائد پابندیوں پراظہارتشویش
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےافغانستان میں خواتین پرعائد پابندیوں پراظہارتشویش کرتے ہوئے طالبان حکومت سے پالیسیاں بدلنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ خواتین پرپابندیاں عالمی…